: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جسم کے ساتھ ساتھ آنکھوں کوبھی ایکسرسائز کی ضرورت ہوتی ہے۔ان طریقوں سے آپ کی آنکھوں کی تھکاوٹ دور کرسکتے ہیں۔ توجہ:۔دور رکھی کسی چیز کو کم سے کم آدھے منٹ تک دکھیں اور توجہ دیں۔پھر جلدی جلدی پلکیں جھکائے۔اس عمل کو کم سے کم 10بار کریں۔ انگلیوں کا استعمال :آنکھیں بند کریں۔ان پر آہستہ سے دو منٹ کیلئے انگلیاں
رکھیں۔ چاہیں تو پہلے ہاتھوں کو آپس میں تھوڑی دیر رگڑ لیں . آنکھوں پر انگلیوں کا زیادہ زور نہ دیں ، ہلکے سے رکھیں . آنکھوں کو گھمائے:۔گھڑی کی سوئیاں کی سمت میں آنکھوں کی پتلیوں کو گھمائے ، پھر الٹی سمت میں ایسا کریں . ہر آدھے گھنٹے میں اسے کریں۔ .